جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

عبد اللہ خزاخزی  

              عبد الہ فضل خزاخزی: اپنے وقت کے امام کبیر فقیہ بے نظیر بڑے پرہیز گار تھے،ابو محمد کنیت تھی اور شہرخیزاخزی مین،جو مضافات بخارا سے ہے،رہتے تھےعلوم ابی بکر محمد بن فضل تلمیذ عبد اللہ سبذ مونی سے اخذ کیے۔بعض مؤرخین ے آپ کو عبد الرحمٰن ۔۔۔۔
محفوظ کریں