جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

عبداللہ بن عبیدبن عمیر رحمتہ اللہ علیہ

عبداللہ بن عبیدبن عمیرایک صحابی سے،عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے والدسے،انہوں نےمعتمربن سلیمان سے،انہوں نےحمید سے،انہوں نےعبداللہ بن عبیدسے، انہوں نےایک صحابی سےروایت کی کہ انہوں نے رسولِ اکرم کوسویاہواپایا،جب آپ جاگےپڑھ لی،ان سےایک اورحدیث بھی دربارہء ف ۔۔۔۔
محفوظ کریں