جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

عبد اللہ

              عبد اللہ بن ادریس بن یزید بن عبد الرحمن اودی کوفی: فقیہ عابد ، محدث ثقہ تھے ۔کنیت ابو محمد تھی ۔ ہر ایک چیز میں امام ابو حنیفہ سے روایت کی اور نیز اپنے باپ وابن سعید و اعمش و ابن جریح و ثوری اور شعبہ سے سنا اور آپ سے امام مالک و اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں