جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

عبداللہ بن حکیم رضی اللہ عنہ

عبداللہ بن حکیم،بنوجہنیہ کےعمررسیدہ لوگوں سے،قاسم بن مخیمرہ نےعبداللہ بن حکیم سے،انہوں نےجہنیہ کےعمررسیدہ لوگوں سے روایت کی،کہ رسولِ اکرم نے انہیں لکھ کرانتباہ فرمایا، کہ مردار سےکوئی فائدہ نہ اٹھایاجائے،ابونعیم نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں