اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

عبد العزیز عبدالرحمٰن حلبی

          عبد العزیز بن عبد الرحمٰن ابراہیم بن محمد بن عمر بن احمد بن ہبۃ اللہ عقیلی حلبی المعروف بہ ابن الدیم: قاہرہ میں ۸۱۱؁ھ میں پید اہوئے اور وہیں نشو و نما پایا اور مختلف علوم میں کامل مہارت حاصل کی یہاں تک کہ فقیہ فاضل،محدث متجر ہوئے۔عراقی اور برماد ۔۔۔۔
محفوظ کریں