اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

عبد الواحد عکبری

          عبد الواحد بن علی بن [1] برہان عکبری: بڑے فقیہ نحوی متکلم لغوی مؤرخ ادیب تھے ابو القاسم کنیت تھی،پہلے نجومی تھے پھر نحوی وہئے اور حنبلی مذہب سے حنفی مذہب اختیار کیا،فقہ،احمد قدوری شاگرد ابی عبد اللہ محمد بن یحییٰ جرجانی سے حاصل کی اور حدیث کو ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں