جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

عبداللہ بن حارث رحمتہ اللہ علیہ

عبداللہ بن حارث ایک صحابی سے،شعبہ نےعبدالحمیدصحاب الزیادی سے،انہوں نے عبداللہ بن حارث سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی کہ حضورِاکرم نےفرمایا،کہ تم رمضان میں سحری ضرورکیاکرو،ایک گھونٹ پانی ہی سے کیوں نہ ہو،دونوں نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں