جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

عبد العزیز نسفی

                عبد العزیز بن محمد بن محمد بن عاصم نسفی: حافظ حدیث،محدث ثقہ،فقیہ متقن،عالم کبیر المحل فاضل عظیم الشان تھے،ابو محمد کنیت تھی،سلفی نے کہا ہے کہ میں نے آپ کی بابت موتمن ساجی سے پوچھا،انہوں نے کہا کہ آپ مثل ابی بکر خطیب اور محمد ۔۔۔۔
محفوظ کریں