ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

عبدالاول تبریزی  

              عبد الاول  [1] بن حسین بن حامد تبریزی الشہر بہ ابن ام ولد تبریزی: چونکہ آپ کے باپ نے مولیٰ فخر الدین عجمی کی امِ ولد سے نکاح کیا تھا جس کے بطن سے آپ پیدا ہوئے اس لیے ابن ام ولد سے آپ مشہور ہوئے۔تمام علوم و فنون میں آپ کو مشارک ۔۔۔۔
محفوظ کریں