کندی ہیں عدی بن عمیرہ کے بھائی تھےان کا نسب ان کے بھائی عدی کے تذکرہ میں گذر چکاہےان سے ان کے بھتیجےعدی بن عدی بن عمیرہ نے روایت کی ہے۔ان کی حدیث اہل شام سے مروی ہےان سے زہدم بن حارث نے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجس نے مجھ پرقصداًجھوٹ باندھاپس اس کو چاہئے کہ اپنی جگہ دوزخ میں تلاش کرے۔اورعدی بن عدی نے عرس سے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ عورتوں کی تزویج میں عورتوں ہی سے مشورہ لو۔اوریہ حدیث عدی سے روایت کی گئی ہے اورانھوں نے اپنے والد عدی بن عمیرہ سے انھوں نے عرس سے روایت کی ہے۔اورعدی بن عمیرہ اورعدی بن عدی کی نسبت میں کچھ کلام ہے وہ پہلے گذرچکاہے۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)۔۔۔
مزید
سلمی ہیں ان کی کنیت ابونجیح تھی۔ان سے عبدالرحمن بن عمرواورجبیربن نفیراور خالد بن معدان وغیرہم نے روایت کی ہے یہ شام میں رہتے تھے۔ہم کوابوبکریعنی محمد بن عبدالوہاب بن عبداللہ معروف بابن شیرجی دمشقی وغیرہ نے خبردی وہ کہتےتھےہمیں حافظ ابوالقاسم یعنی علی بن ہبتہ اللہ نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابوالعلاء یعنی احمد بن مکی بن حسنویہ نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابومنصور یعنی محمدبن احمد بن علی شکرویہ نے خبردی وہ کہتےتھےابوعبداللہ یعنی محمدبن ابراہیم بن جعفرنبردی نےبیان کیاوہ کہتےتھےہم سے اصم نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے احمد بن فرج حمصی نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے بقیہ بن ولیدنے بجیربن سعدسے انھوں نے خالد بن معدان سے انھوں نےعبدالرحمن بن عمروسے انھوں نےعرباض بن ساریہ سے نقل کرکے بیان کیاوہ کہتے تھے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ نہایت بلیغ نصیحت فرمائی(کہ جس کی وجہ سے) آن۔۔۔

کے والدتھے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے اورکہاہے ان کی سندوں میں ان کا ذکر ہے اوراس سے زیادہ ان کی نسبت اورکچھ نہیں بیان ہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)۔۔۔
مزید
جہنی ہیں ۔یہ اس تحریرمیں گواہ تھے جس رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے علاء بن حضرمی کے لیے بحرین بھیجنے کے وقت لکھدی تھی۔اس کودباغ نےاس میں ذکرکیاہے کہ جس میں ابوعمر پر استدراک کیاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)۔۔۔
مزید
بن قنیطی بن عمروبن زید بن جشم بن حارثہ بن حارث بن خزرج بن عمروبن مالک بن اوس انصاری اوسی پھرحارثی ہیں ان کے والداوس بن قنیطی ان منافقوں کے سرداروں میں سے تھے جو کہتےتھے کہ ان بیوتناعورۃ۱؎اور ابن اسحاق نےذکرکیاہےکہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے ان کواحد میں بوجہ کم سنی کے چنداورلوگوں کے ہمراہ جن میں ابن عمراوربراء بن عازب بھی تھے واپس کردیاتھایہ عرابہ اپنی قوم کے سرداروں میں سے تھےبڑے سخی تھے سخاوت میں عبداللہ بن جعفر اورقیس بن سعد بن عبادہ کے مقابل سمجھے جاتے تھے۔ابن قتیبہ اورمبردنےذکرکیاہے کہ (ایک مرتبہ)عرابہ نے شماخ شاعرکودیکھاوہ مدینہ جارہاتھااس سےپوچھاکہ مدینہ کیوں جاتے ہو اس نے کہااپنے گھروالوں کے واسطے غلّہ لینے جاتاہوں اس کے ساتھ دواونٹ تھے پس انھوں نے چھوہارےاورگیہوں سے ان کوبھردیااوراس کوکپڑے پہنادیےاوراس کی بڑی عزت کی پس وہ مدینہ سے (اپنے مکان)چلاگیااوران کی اپنےاس ق۔۔۔
مزید
بن مرہ بن حجر بن عدی بن ربیعہ بن معاویہ بن حارث اصغربن معاویہ کندی ہیں ابوعائذ ان کی کنیت تھی یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد ہوکرآئےتھے اس کوابن دباغ نے ابن کلبی سے نقل کیاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)۔۔۔
مزید