/ Friday, 17 May,2024

حضرت علامہ زہیر احمد زیدی قادری

حضرت علامہ زہیر احمد زیدی قادری  ۔۔۔

مزید

حضرت ابو الفقراء قمر رضا محمد عبد السلام

حضرت ابو الفقراء قمر رضا محمد عبد السلام۔۔۔

مزید

حضرت علامہ پروفیسر شاہ فرید الحق

حضرت علامہ پروفیسر شاہ فرید الحق۔۔۔

مزید

مولانا غلام قادر اشرفی، لالہ موسی

حضرت مولانا غلام قادر اشرفی، لالہ موسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا غلام قادر اشرفی بن میاں باغ علی چشتی، ۱۴؍ محرم الحرام ۱۳۲۳ھ مطابق ۱۰؍ مارچ ۱۹۰۶ میں فرید کوٹ (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد میاں باغ علی چشتی کو حضرت میاں محمد شاہ چشتی بستی نو (ضلع ہوشیار پور) سے شرفِ بیعت حاصل تھا۔ ابھی آپ کا عہدِ طفولیّت ہی تھا کہ والدین کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ ۱۹۱۱ء میں سکول میں داخل ہوئے اور ۱۹۲۲ء میں امتیازی حیثیت سے میڑک کرنے کے بعد کالج میں داخلہ لے لیا مگر طبیعت مائل نہ ہوئی۔ کالج کی فضا سے نکلے اور دینی درس گاہ سے منسلک ہوگئے مذہبی تعلیم حاصل کرنا شروع کردی اور مختلف اساتذہ سے اکتساب کرنے کے بعد سندِ فراغت جامعہ نعیمیہ مراد آباد (یوپی) سے حاصل کی۔ آپ نے جن اساتذہ کے سامنے زانوائے تلّمذ طے کیا، ان کے اسماء گرامی یہ ہیں: ۱۔           &n۔۔۔

مزید

حضرت نور المشائخ پیر سید محمد حسن جیلانی نوری گجراتی

حضرت نور المشائخ پیر سید محمد حسن جیلانی نوری گجراتی  ۔۔۔

مزید

قطب لاہور استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی عزیز احمد قادری بدایونی

قطب لاہور استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی عزیز احمد قادری بدایونی(لاہور)رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ     فقیہہِ جلیل حضرت علامہ مفتی عزیز احمد قادری بدایونی بن  مولانا علاؤ الدین (متوفی ۱۹۲۵ء) ۱۳۱۹ھ / ۱۹۰۱ء میں آنولہ  ضلع بانس بریلی (ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد مولانا علاؤ الدین مقتدر فاضل اور بلسی ضلع بدایوں میں خطیب تھے۔ تحصیلِ علوم: آپ نے ۱۹۱۲ء میں مولانا  حافظ محمد بخش سے قرآن  مجید  حفظ کیا۔ درسِ نظامی کی کُتب متداولہ مدرسہ محمدیہ اور مدرسہ شمس العلوم (بدایوں) میں علامہ  احمد دین بنیری قادری (سوات) علامہ  مولانا  محبّ احمد  قادری (بدایونی) علّامہ شاہ  محمد ابراہیم قادری، مولانا محمد قدیر بخش بدایونی  اور علامہ واحد حسین فلسفی (بدایونی) سے پڑھیں۔ اکثر و بیشتر  کتب اصول  فقہ، نحو، تفسیر، منطق، فلسفہ، ش۔۔۔

مزید

حضرت علامہ محمد حسین نقشبندی پسروی

حضرت علامہ محمد حسین نقشبندی پسروی علیہ الرحمۃ حضرت علامہ محمد حسین نقشبندی پسروری بن میاں فضل دین﷫ ۱۸۷۰ء/ ۱۲۸۷ھ میں پسرور ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے، آپ حضرت خواجہ نور محمد تیراہی قدس سرہ متوفّی ۱۲۸۲ھ/ ۱۸۶۵ء چورہ شریف ضلع اٹک کے خلیفۂ اوّل٭ اور حضرت حافظ خواجہ فتح الدین نقشبندی﷫ متوفّی ۱۳۱۴ھ/ ۱۸۹۶ء جامع مسجد اعوانان رنگ پورہ سیالکوٹ والے کے مرید و خلیفہ تھے، آپ نہایت خوش اخلاق، شیریں زبان اور پرتاثیر مردِ خدا تھے، طبیعت میں انکساری اور رحم دلی کمال درجے کی تھی، قطبِ مدینہ﷫ فرمایا کرتے کہ مولانا نور احمد پسروری (آپ کے بڑے بھائی اور استاد) پر علم کا غلبہ اور مولانا محمد حسین پسروری پر تصوّف کا غلبہ تھا۔ ۱۰/ ۱۱ شوّال ۱۳۷۰ھ/ ۱۵ جولائی ۱۹۵۱ء بروز اتوار بوقت عصر ۸۰ برس کی عمر میں رحلت فرمائی۔ ٭             انوارِ قطب مدینہ ص۱۵۰ پر مولان۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مفتی ابراہیم باکیر

حضرت علامہ مفتی ابراہیم باکیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ احمد بن مصطفی العلوی الجزائری

حضرت علامہ احمد بن مصطفی العلوی الجزائری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ اسماعیل بن اسماعیل الزین بالفمی

حضرت علامہ اسماعیل بن اسماعیل الزین بالفمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید