بدھ , 20 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 08 April,2026

حیبت اللہ بازری

شیخ۔۔۔

مزید

حیدر تپلو کاشمیری

مولانا۔۔۔

مزید

ہلال بن یحییٰ رفاعی بصری

شیخ۔۔۔

مزید

حمید

حضرت مولانا۔۔۔

مزید

حمید

حضرت شیخ حاجی۔۔۔

مزید

حامد

حضرت مخدوم شیخ۔۔۔

مزید

حضرت استاذ العلماء علامہ مولانا سیّد غلام محی الدین راولپنڈی

حضرت استاذ العلماء علامہ مولانا سیّد غلام محی الدین راولپنڈی علیہ الرحمۃ استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا سیّد غلام محی الدین مولانا سیّد ضیاء الدین ابن مولانا سیّد حمید شاہ ۱۳۳۶ھ/۱۹۱۸ء میں بمقام سلطان پور ضلع کیمبل پور پیدا ہوئے۔ آپ ایک علمی خاندان کے چشم و چراغ ہیں۔ آپ کے والد ماجد اور جدّ امجد اپنے وقت کے جیّد علماء اور روحانی پیشوا تھے۔ آپ نے ابتدائی کتب اپنے والد ماجد حضرت علامہ مولانا سیّد ضیاء الدین علیہ الرحمہ (م ۱۷؍ جمادی الثانی ۱۳۹۳ھ/۱۹؍جولائی ۱۹۷۳ء) سے پڑھیں۔ شرح مائۃ عامل اور ہدایۃ النحو وغیرہ کتب بانڈی عطائی (حویلیاں) ہزارہ میں مولانا عبدالحکیم سے پڑھنے کے بعد بھوئی گاڑ میں استاذ العلما حضرت مولانا محب النبی قدس سرہ (م ۲۱؍ ربیع الاوّل ۱۳۹۶ھ/۱۹۷۶ء)کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ یہاں سے مکھڈ شریف، دارالعلوم نعمانیہ لاہور، جینڈھڑ شریف اور کڑیا نوالہ (گجرات) تشریف لے گئے ان مقامات پر اکتسا۔۔۔

مزید

حضرت فاضل نوجوان علامہ ابوالمختار حبیب احمد

حضرت فاضل نوجوان علامہ ابوالمختار حبیب احمد، مستونگ (بلوچستان) علیہ الرحمۃ  حضرت علامہ ابوالمختار مولانا حبیب احمد بن علامہ مولانا غلام  محمد مرحوم شعبان المعظم ۱۳۶۳ھ/ جولائی ۱۹۴۳ء میں بمقام گوزکی علاقہ خاران (بلوچستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حضرت مولانا غلام محمد مرحوم دینی معلومات کے بحرِ ذخار تھے، تدریس فنون میں یکتائے زمانہ ہونے کے علاوہ اعلیٰ درجہ کے خوش نویس تھے۔ آپ کا فتویٰ پورے بلوچستان میں مشہور تھا اور اسے چیلنج نہیں کیا جاسکتا تھا۔ تحصیلِ علم: حضرت مولانا حبیب احمد نے ابتدائی کتب صرف و نحو، ہدایۃ النحو تک اور فقہ میں قدوری تک اپنے والد مرحوم سے پڑھیں۔ ۱۳۸۰ھ سے ۱۳۸۲ھ تک دو سال کا عرصہ مدرسہ دارالفیوض لاڑکانہ میں مولانا خدا نظر سے شرح وقایہ، شرح جامی، شرح تہذیب، قطبی، میر قطبی اور جلالین شریف تک کتب پڑھ کر ۱۳۸۳ھ میں جامعہ غوثیہ رضویہ سکھر میں داخلہ لے لیا۔ سکھر میں من۔۔۔

مزید

فاضل مٹیاری

مولانا قاضی۔۔۔

مزید

فیروز کشمیری

مفتی ملّا۔۔۔

مزید