ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

صاحب فتاویٰ ملحض

یوم وصال

0604

محمد بن احمد بن ابی سعد احمد بن ابی الخطاب محمد بن ابراہیم بن علی کعبی طبری: اپنے زمانہ کے امام فاضل فقیہ کام۔،جامع علوم مختلفہ اور مرد میدان مباحتہ تھے،جب مجلس علماء میں حاضر ہوتے تو حل مشکلات میں انہی کی طرف اشارہ کیا جاتا۔آپ نے فتاویٰ ملحض تصنیف کیا اور بخار میں ۶۰۴؁ھ میں وفات پائی چشمہ نور آپ کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں