جمعہ , 13 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 05 December,2025


طلب اب صدارت کی مجھ کو نہیں ہے





پناہ مانگتا ہوں

 

طلب اب صدارت کی مجھ کو نہیں ہے
الہی نہ میں عزو جاہ مانگتا ہوں
میرا ان کے پنجے سے دامن چھڑادے
میں ’’ووٹر‘‘ سے تیری پناہ مانگتا ہوں
(۲۰ ذی قعد ۱۳۹۳ھ)