جمعہ , 11 شعبان 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 30 January,2026


شبیر کو رکھ لو دل میں





تیرے قدموں میں شجاعت نے قسم کھائی ہے

 

یاد آئے گی تِری یاد کی ہر محفل میں

 

عزم و ہمت کے مریضوں سے یہ کہہ دے کوئی

 

جان آجائے گی شبیر کو رکھ لو دل میں