منگل , 27 رمضان 1447 ہجری
/ Tuesday, 17 March,2026


رات والے حامئ انوار ہوسکتے نہیں





رات والے حامئ انوار ہوسکتے نہیں
جوہوں بدطینت وہ خوش اطوار ہوسکتے نہیں
ان خدایان چمن کو کیسے سمجھائے کوئی
عصمت گل کے محافظ خار ہوسکتے نہیں