جمعہ , 11 شعبان 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 30 January,2026


ناپاک دست و پاکی ناپاک حرکتوں سے





ناپاک دست و پاکی ناپاک حرکتوں سے
مٹی میں مل گیا ہے ’’عزت‘‘ کا جل کے خرمن
دوشیزۂ شرافت آوارہ ہوگئی ہے
بھٹکا ہوا ہے آنچل بہکا ہوا ہے جوبن