جمعہ , 10 شعبان 1447 ہجری
/ Friday, 30 January,2026


جو ہو ممدوح خود اپنے خدا کا





جو ہو ممدوح خود اپنے خدا کا
بھلا کوئی کرے اُس کی ثنا کیا؟
اُنھیں میری حقیقت کا پتہ ہے
مجھے ان کی حقیقت کا پتہ کیا؟