بدھ , 03 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 20 May,2026


علم و عمل کی دنیا حافظ اجڑ گئی ہے





﷜ تاریخ وصال حضرت خلیل العلماء 

 

علم و عمل کی دنیا حافظ اجڑ گئی ہے
فرماگئے جو رحلت مفتی خلیل صاحب
تاریخ وصل ان کی ہاتف نے یوں بتائی
ہاں لکھ مکینِ جنت مفتی خلیل صاحب
(۱۹۸۵ء)