جمعرات , 13 ربيع الآخر 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 24 September,2026


ہے تختۂ گل، جبین عالی





جبینِ نُور

ہے تختۂ گل، جبین عالی
پر نُور، صحیفۂ جمالی
ہے مصحفِ قدرتِ الہٰی
آئینۂ حکمت الہٰی