جمعہ , 14 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 05 December,2025


امیر سنگدل سے یہ ہر اک مزدور کہتا ہے





اَمیرِ سنگدل سے یہ ہر اِک مزدور کہتا ہے
مِرے خونِ جگر ہی کی تِرے ہونٹوں پہ لالی ہے
مِرے ساقی بتا کیسا نظامِ مَے کدہ ہے یہ
کوئی مدہوش ہے پی کر کسی کا جام خالی ہے